دنیا میں افراتفری کا عالم ہے.
غربت. ایڈز. بھوک.
جنگ.
تو اور کیا چیز نئی ہے؟
کیا ہوتا اگر کوئی غیر متوقع حل موجود ہوتا
جو کہ اس ڈوبتے ہوئے جہاز کو کنارے لگا دیتا؟
کیا آپ کبھی اس کو جان سکتے ہیں
اگر آپ نے اس کو دیکھا ہے؟
یہ اینٹر نیٹ نہیں ہے.
یہ سائنس نہیں ہے.
یہ حکومت نہیں ہے.
یہ مال وزر نہیں ہے.
یہ ہے
(ایک ڈرامائی وقفہ)
ایک لڑکی.
غربت میں زندگی بسر کرنے والی ایک دوشیزہ کو تصور میں لائیں.
نہیں، آگے چلیں.
حقیقت میں, اس کا تصور کریں.
لڑکی
مکھیاں.چھوٹا بچہ.
خاوند.
بھوک. ایچ آئی وی.
اب، بہانہ کریں کہ آپ اس تصویر کو درست کر سکتے ہیں.
ٹیھک ہے.
اب اس کے پاس ایک موقع ہے.
چلیں اس کو اسکول یونیفارم پہنائیں
اور گائے خریدنے کے لئے اس کو قرض لیتے ہویے دیکھیں
اور نفع استعمال کرتے ہوئے
دوھ کے ذریعہ اپنے خاندان کی مدد کے لئے.
بہت ہی جلد، اس کی گائے بن جاتی ہے
ایک ریوڑ.
اور وہ کاروبار کی مالک بن جاتی ہے
جو صاف پانی لاتی ہے
گاؤں میں،
جس کی وجہ سے لوگ اس کی اچھی سوچ کی داد دیتے ہیں
اوراس کو گاؤں کی کونسل میں مدعو کرتے ہیں
جہاں پر وہ ہر فرد کو قائل کر دیتی ہے
کہ تمام لڑکیاں قابل قدر ہیں.
جلد ہی، مزید لڑکیوں کو موقع ملتا ہے
اور گاؤں ترقی کی راہ پر گامزن ہو جاتا ہے
صحت مند بچے، امن، ایچ آئی وی میں کمی.
غذا. تعلیم. تجارت.
صفائی. استحکام.
جس کا مطلب ہے معاشی حالت
پورے ملک کی
بہتر ہو جاتی ہے اور ساری دنیا
خوشحال ہے.
کیا جو کچھ یہاں ہورہا ہے آپ اس پر عمل کررہی ہیں؟
لڑکی. اسکول. گائیں. $.
کاروبار. صاف پانی. سماجی تبدیلی.
مضبوط معیشت. بہتر دینا.
اس کو کہتے ہیں the girl effect.
اس کو ترقی پزیر ممالک کی 600 ملین لڑکیوں کے ساتھ ضرب دیں،
اور آپ نے اب تاریخ کا دھارا موڑ دیا ہے.
لڑکی پر سرمایہ کاری کریں اوروہ باقی سب کچھ سبنھال لے گی.
یہ کوئی مشکل کام نہیں ہے.
صرف انسانیت کا مستقبل ہے.